Acha Log Bhence kI manind han

اچھے لوگ بھینس کی مانند ہیں
جو سوکھی گھاس کھا کر بھی قیمتی دودھ دیتی ہے.
جب کہ برے لوگ سانپ کی طرح ہیں. جو میٹھا دودھ پی کر بھی ڈس لیتے ھیں.
سيدناشیخ عبد القادر جیلانی